ترجمہ ” سورۃ انفطار”
ترجمہ سوُرَۃُ الاِنفِطَار __ وَاِذَاَلشَّمسُ کُوِِّ رَت تمھیں کیا علم جو انکار کرتے ہو قیامت سے تمھیں کیا علم، اِس دن آسمان پھٹ جائے گا گر جائیں گے تارے پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ یں گے ابلیں گے سمندر بھی ارے انسان کس دھوکہ میں آئے ہو کہ تم نہ جان پائے اپنے آقائے حقیقی کو! …