زندگی! گفتگو نمبر :18 ۔۔۔17اگست 2019
ایک سوچ ٹپ ٹپ بوندیں برس رہی ہیں اور میرے دل کی سرزمین بھی اشکوں کی ٹپ ٹپ سے زرخیز ہو رہی ہے جس طرح بارش مٹی کو نم کر رہی ہے اور اس میں سے ہلکی ہلکی سوندی خوشبو امڈ کر فضا میں پھیل رہی ہے اسی طرح میرے آنسو میرے چہرے کو دھو …