زندگی! گفتگو نمبر 6۔۔۔ 13 مئی 19

گفتگو نمبر ۔۔۔6
زندگی
دوستو۔۔۔۔آج بہت مختصر بات کرونگی مگر بہت گہری
بس ذرا دماغ پہ زور دینا ہوگا۔۔اور مجھے یقین ہے اب تو
میری گفتگو آپ کی سمجھ میں آنے لگی ہوگی۔۔
بس اتنا جان لو دوستو جن حقائق میں تم سانس لیتے ہو
وہ تمھارے اختیار میں نہیں مگر جو تخیل میں تم بستے ہو
وہ مکمل تمھاری دسترس میں ہے۔۔۔۔تو کیوں نہ اس چیز
کو اینجوائے کرو جو اپنے پاس ہے۔۔اپنے بس میں ہے
۔کیا سمجھے۔۔۔۔

از رضیہ سبحان
13-5-19

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top