تعارف

مجھے اچھی طرح یاد ہے۔جب میں آٹھویں جماعت میں تھی اس وقت پہلا شعر کہا۔لیکن چونکہ خاندان میں کوئی شاعر نہیں گزرا ہے اسی لیے میری بھی حوصلہ افزائی نہ ہوئی بلکہ مایوس ہی کیا گیا لیکن کوئی کسی کی تخلیقی صلاحیت پرپہرے نہیں بٹھاسکتا ور یوں میں خود ہی طبع آزمائی کرتی رہی۔جو صرف اور صرف میری اپنی ہی تسکین کے لیے ہوتی تھی۔البتہ جس زمانے میں میں یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی اس دوران ریڈیو پاکستان پر بزمِ طلبہ نامی پروگرام آیا کرتا تھا۔میں نے بھی اس میں شرکت کی اور باقاعدہ اپنی غزل پڑھی۔

Page View Counter

0002175
Visit Today : 3
Total Visit : 2175
Scroll to Top